





Product Details
1. Chia Seeds (250g)
-
فائبر سے بھرپور — ہاضمہ بہتر بنائیں
-
اومیگا-3 فیٹی ایسڈز — دل کی صحت کے لیے بہترین
-
اینٹی آکسیڈنٹس سے مالا مال — جوانی اور جلد کی چمک
2. Flax Seeds (250g)
-
اومیگا-3 کا قدرتی ذریعہ — بلڈ پریشر کو کنٹرول کریں
-
فائبر ریچ — وزن میں کمی میں مددگار
-
ہارمون بیلنس — خواتین کی صحت کے لیے مفید
3. Pumpkin Seeds (250g)
-
زنک سے بھرپور — قوت مدافعت مضبوط بنائیں
-
میگنیشیم کا خزانہ — دل اور پٹھوں کی صحت کے لیے
-
اینٹی آکسیڈنٹس — جسمانی طاقت میں اضافہ
4. Sesame Seeds (250g)
-
کیلشیم ریچ — ہڈیوں کو مضبوط بنائیں
-
اینٹی آکسیڈنٹس — جلد اور بالوں کے لیے مفید
-
دل کی صحت کے لیے فائدہ مند چکنائی
5. Sunflower Seeds (250g)
-
وٹامن ای سے بھرپور — جلد کی خوبصورتی کے لیے
-
اینٹی آکسیڈنٹس — جسم کو ڈیٹاکس کریں
-
دل اور دماغ کی صحت بہتر بنائیں
6. Basil Seeds (تخم بلنگا) (250g)
-
ہاضمہ بہتر بنائیں — معدے کی گرمی کم کریں
-
وزن کنٹرول میں مددگار
-
جسم کو فوری توانائی فراہم کریں